بلاول بھٹو کی جانب سے مریم نواز کو آمو ں کا تحفہ

لاہور؛پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے لئے آموں کا تحفہ بھجوایا گیا۔ یہ بات بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بتائی۔ مریم نواز نے آموں کا تحفہ بھجوانے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی جانب سے دیگر سیاسی رہنماؤں کے لئے بھی آموں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں