مصر، دوسری شادی کیلئے شہری نے ماں سمیت تمام اہل خانہ کو نذر آتش کردیا

قاہرہ: سفاک بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا، واردات کے دوران زندہ بچ جانے والی بیٹی نے والد کی سفاکیت سے پردہ اٹھایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفاکیت کا یہ واقعہ مصر کے صوبے اسیوط میں پیش آیا، جہاں ایک بیٹے نے دوسری شادی کرنے کیلیے پہلے اپنی ماں کو موت کے گھاٹ اتارا پھر دیگر اہل خانہ کو بھی قتل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں