کوئٹہ ، جوائنٹ فائرمین کالونی میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہو گیا

کوئٹہ ( صباح نیوز ) کوئٹہ جوائنٹ فائرمین کالونی میں گزشتہ تین مہینے سے پانی کا بحران کا آئی او ڈبلیو فیصل نے مکینوں کے شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے پانی کا بدترین اور سنگین مسئلے کو حل کر دیا جس پر جوائنٹ روڈ فائرمین کالونی ماسٹر ٹینٹ والی گلی کے مکینوں نے آئی او ڈبلیو فیصل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مہنگائی اور شدید گرمی میں ٖآئی او ڈبلیو فیصل نے جو کام کیا اس کی جتنے تعاریف کرے کم ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں