پنجگور،رات کے وقت بلاجواز ہوائی فائرنگ روز کا معمول بن گئی
پنجگور (نمائندہ انتخاب ) پنجگور میں رات کے وقت ہوائی فائرنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ پنجگور میں جنگل کا قانون ہے جس کا دل جو کہے ایسا کرے گا شادی بیاہ کی تقریبات میں اور بلاجواز ہوائی فائرنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر پنجگور ڈی پی او پنجگور سے مطالبہ کیا ہے کہ بلاجواز فائرنگ سے نہ صرف شہریوں کی نیدین حرام ہوگئے بلکہ بہت سے افراد ان اندھی گولیوں کے نشان بن گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


