پشین سے ایک شخص کی نعش برآمد

پشین ( آئی این پی ) بلو چستان کے ضلع پشین کے خانوزئی کے علاقے کلی دپ سے ایک شخص کی نعش برآمد کر لی گئی ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز پشین کی تحصیل خا نو زئی کے کلی دپ سے ایک شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جس کی شناخت غلام قادر ولد محمد رسول کے نام سے ہوئی ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں