شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو مشتبہ افراد ہلاک، کیپٹن جاں بحق
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دو مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد جاں بحق ہوئے۔ 24 سال کیپٹن کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔ایس پی آر کے مطابق ممکنہ موجود مشتبہ افراد کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


