کوئٹہ میں 10 جولائی کو گیس بند رہے گی
کوئٹہ (یواین اے)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کےاعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں بدھ 10 جولائی کوصبح 9سے شام 6بجے تک ایئر پورٹ روڈ، کچ ناصران، چشمہ، نواں کلی، عالمو چوک، کلی برات، جناح ٹاون، شہباز ٹاون، کلی اسماعیل، پی اے ایف بیس، خ یزی، اے ون سٹی، بروری رود، ہزار گنجی، بلیلی، کلی خزاں، پشین، کچلاک، یارو، زیارت اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی۔
Load/Hide Comments


