ایس ایس ٹی(جنرل)کے انٹرویوز کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے ادارہ ہذا کے تحت محکمہ تعلیم بلوچستان کیلئے ایس ایس ٹی (جنرل)BPS-17 کے انٹرویوز کا اعلان کردیا پہلے مرحلے میں کوئٹہ زون کے تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کے انٹرویوز لئے جائیں گے انٹریوز10 اگست سے لیکر 11 سمتبرتک ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں