پی ٹی ایم کارکن اور شاعر گلمان وزیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ایک ممتاز کارکن اور نوجوان پشتو شاعر گلمان وزیر اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، پی ٹی ایم نے ایک بیان میں اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے تصدیق کی ہے۔ گزشتہ روز گلمان وزیر پر اسلام آباد میں دو درجن سے زائد مسلح افراد نے دن کی روشنی میں حملہ کیا، ان پر حملہ کرنے والے ابھی تک فرار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں