پشین میں گاڑی کے ٹکر ایک شخص جاں بحق
پشین(صباح نیوز)پشین میں گاڑی کے ٹکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،پشین میں تیز رفتار گاڑی ایک شخص کو ٹکر مار دی جس سے وہ شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔حادثے کے بعد گاڑی سوار شخص فراد ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔لاش کو شناخت کیلئے پشین سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Load/Hide Comments


