کرپشن کے الزام میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا افسر گرفتار

کوئٹہ(یو این اے )اینٹی کرپشن کوئٹہ کی بڑی کاروائی انکروچمنٹ افیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ قاسم خان کاکڑ کو گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن بلوچستان نے غیر قانونی نقشہ جات جاری کرنے آفیسران کیلئے پیسہ لینے اور شہر میں خلاف قانون بلڈنگز کی تعمیرات میں مدد دینے والے انکروچمنٹ آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ قاسم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں