مستونگ میں فورسز کی پوسٹ پر بم حملہ

مستونگ (صباح نیوز) میجر چوک پر سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دستی بم حملہ۔ دستی بم پوسٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔دھماکہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں