چاغی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی
چاغی (صباح نیوز) چاغی سیاہ ریک کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں آر ایچ سی چاغی منتقل کردیا گیا جنکی شناخت سفر خان بلانوشی اور بلوچ خان بلانوشی کے نام سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


