تربت سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست رہا کردیے گئے
تربت (بیورو رپورٹ) کوئٹہ میں تربت سول سوسائٹی کے کنوینر کامریڈ گلزار دوست بازیابی کے بعد رہا کردئیے گئے،گزشتہ روز کوئٹہ میں لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا پر پولیس کی کریک ڈا¶ن میں زخمی ہونے کے بعد لاپتہ کیے گئے معروف سماجی کارکن کامریڈ گلزار دوست اتوار کی رات گئے رہا کردئیے گئے۔
Load/Hide Comments


