کوئٹہ میں آٹھویں محرم الحرام کی مناسبت سے عزا داروں کے گھروں سے علم برآمد

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آٹھویں محرم الحرام کی مناسبت سے عزا داروں کے گھروں سے علم برآمد ہوئے۔ علم کی برآمدگی کیلئے ہزارہ ٹاﺅن اور علمدار روڈ میں چھوٹے بڑے جلوس نکالے گئے علمدار روڈ کے مختلف مقامات پر سبیل بھی لگائی گئی آٹھویں محرم الحرام کی مجالس علمدار روڈ ہزارہ ٹاﺅن اور سیٹلائٹ ٹاﺅن کی امام بارگاہوں میں منعقد ہونگی اٹھویں محرم الحرام کی مجالس رات 8 بجے منعقدہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں