طوفانی بارش، ژوب تا ڈی آئی خان شاہراہ دہانہ سر کے مقام پر بند

شیرانی (یو این اے) نیشنل ہائی وے ژوب ٹو ڈی آئی خان شاہراہ دھانہ سر کے مقام پر بارش کے دوران پانی کی تیز بہاﺅ کیوجہ سے شاہراہ کا ایک بڑا حصہ بہہ گیا، جس کی وجہ سے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگیا۔ شاہراہ کی کلیئرنس کیلئے ضلعی انتظامیہ اور این ایچ اے کی مشینری جائے وقوع پر پہنچا کر شاہراہ کھولنے کا آپریشن شروع کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں