خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور (انتخاب نیوز) پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ خیبر، سوات، باجوڑ اور دیر بالا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش ریجن، گہرائی 211 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔
Load/Hide Comments


