خضدار، 10 سالہ بچہ چلتے رکشے سے گر کر مزدا کے نیچے آ کر جاں بحق
خضدار(بیورورپورٹ) خضدارجھالاوان کمپلیکس کے حدود میں المدینہ شوروم کے سامنے چلتی رکشہ سے 10 سالہ بچہ گرکر مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار مزدا گاڑی کے نیچے دب گئی۔ جنہیں فوری طور پرریسکیو کرکے ٹراما سینیٹر منتقل کیاگیا مگر بچہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے ہیں خضدار پولیس موقع پر پہنچ کر رکشہ اور مزدا گاڑی کو تحویل لیکر واقعہ کے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


