کوئٹہ سے ایران جانیوالی مال بردار ٹرین کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
نوکنڈی(یو این اے )کوئٹہ سے ایران جانے والی مال بردار ٹرین کو تفتان کے قریب حادثہ 5بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے ایران جانے والی مال بردار ٹرین جس میں چاول تھے پاک ایران سرحدی علاقے تفتان کے قریب لیس آب کے مقام پر 5 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں جس کے باعث دیگر ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر بند ہوگئی۔
Load/Hide Comments


