مولانا فضل الرحمان کو اگلی بار سندھ سے الیکشن بھی لڑوادیں، ضمانت ضبط ہوگی، شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعلی سندھ کے نزدیک عدالتی احکامات کچھ معنی نہیں رکھتے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل کو اگلی بار سندھ سے الیکشن بھی لڑوادیں، ان کی ضمانت ضبط ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں