تربت میں دستی بم حملہ

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) تربت کے علاقے میرعیسٰی قومی پارک کے قریب دستی بم حملہ، ایک شخص شہاب امیر ساکن صلالہ بازار زخمی۔ واقعے کے بعد سیکورٹی اداروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں