بلوچستان اسمبلی میں کراچی واقعے میں جاں بحق ہونیوالے والوں کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی اجلاس میں کراچی فائرنگ واقعے میں جاں بحق ہونیوالے والے بگٹی قبائل کے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالی تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں