قلات، بارودی سرنگ دھماکے میں زخمی ہونے والا شخص جانبر نہ ہوسکا
قلات:گزشتہ روز قلات شیشاری پارود کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے سے موٹر سائیکل سوار شخص عبدالعزیز ولد محمد حسن قوم محمد حسنی سکنہ شور پارود شدید زخمی ہوا تھا۔جنہیں علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ میت کو ورثا کے حوالے کردی گئی مزید تفتیش قلات انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments