گوادر کی صورتحال، ایران سے آنیوالے 700 زائرین بارڈر پر پھنس گئے
گوادر(یو این اے )گوادر کی صورتحال کے پیشِ نظر ایران سے آنے والے 70زائرین بارڈر پر پھنس گئے ایران پاکستان بارڈر رمدھان سے آنے والے زائرین 72 گھنٹے اور 3 دن سے بارڈر پر بیٹھے ہوئے ہیں، زائر منور حسین کا بتانا ہے کہ چھوٹے بچے اور خواتین ساتھ ہیں کھانے پینے کی اشیا بھی دستیاب نہیں ہیں، اہلکار کچھ بتانے کو تیار نہیں، گرمی سے برا حال ہے منور حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سیکڑوں زائرین کو بارڈر سے کراچی پہنچانے میں کردار ادا کرے۔
Load/Hide Comments


