کھڈ کوچہ واقعے کی مذمت ،ایک ایک تخریب کار اور ملک دشمن کا صفایا کریں گے،ضیا لانگو
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کی ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے کے واقعے پر غم و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ تخریب کاروں کا پہلے بھی مقابلہ کیا اب بھی پوری قوت اورطاقت سے اس کا قلع قمع کریں گےان کا کہنا تھا کہ ارض وطن پر موجود ایک ایک تخریب کار اور ملک دشمن کا صفایا کریں گے۔
Load/Hide Comments


