کوئٹہ،سریاب پھاٹک کے قریب ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب پھاٹک کے علاقے دکانی بابا چوک پر ایف سی چوکی کو دستی بم سے بشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ خبر سے متعلق تفصیلات آنا باقی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں