خاران، ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ
خاران(نمائندہ انتخاب )خاران پرانا گزی روڑ پر واقع قائم ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ،ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پُرانا گزی روڑ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ کو دھماکوں سے نشانہ بنایا تاہم دھماکوں سے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
Load/Hide Comments


