وڈھ باڈڑی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

وڈھ (صباح نیوز) وڈھ باڈڑی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔ اطلاعات کے مطابق وڈھ باڈڑی میں فائرنگ سے مولوی عطا اللہ لانگو شدید زخمی ہوگئے، انہیں فوری طور پر وڈھ سے خضدار ریفر کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں