پنجگور میں این جی اوز کے کروڑوں روپے کے پروجیکٹس کاغذوں تک محدود
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور میں مختلف این جی او ز کی اقربا پروری اور بے وائدگیوں کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق پنجگور میں عوام کے فلاح و بہبود اور ترقیات کی مد میں مختلف این جی اوز کے کروڑوں روپے کے پروجیکٹ چل رہے ہیں مگر ان کی کارکردگی صرف کاغذوں کی حد تک محدود ہیں عوامی حلقوں نے اپیل کی ہے کہ این جی او ز کی اقربا پروری اور بے قائدگیوں کا نوٹس لیا جائے
Load/Hide Comments


