سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حکومت بلوچستان کا بڑا اقدام

حکومت بلوچستان میں بلوچستان کے ساحلی علاقے کی ترقی اور سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صوبے کے ساحلی علاقوں میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے بڑے مواقعات میسر ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت ساحلی علاقہ کو ترقی دینے کیلئے خاص اقدامات اٹھا رہی ہے، انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے ساحلی علاقے کی ترقی کیلئے 150 ملین مختص کیے ہیں، انہوں نے کہا کہ جبکہ سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حکومت نے 1 بلین مختص کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں