حیدرآبادمیں فائرنگ سے گورو سندھی شدید زخمی
حیدرآباد (مائیٹرنگ ڈیسک ) حیدرآباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گورو سندھی شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جیئے سندھ کے وفد پر حیدرآباد سول ہسپتال میں کارکنان کی عیادت کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، فائرنگ سے رہنما گورو سندھی شدید زخمی ہو گئے ، زرائع کاکہنا تھا کہ گوروسندھی کو تین گولیان لگی ہے،گوررو سندھی کو زخمی حالت میں حیدرآباد سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ہسپتال زرائع کے مطابق گورو سندھی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


