حلال جانورجب میسر ہیں تو چائنیز کوچمگاڈرکتے اور بلیاں کھانے کی کیا ضرورت ہے،شعیب اختر

روالپنڈی: پاکستان کے سابقہ فاسٹ باؤلر شعیب اخترپی ایس ایل کی ملتوی ہونے پر برہم ہوگئے اور چائنیز کیخلاف نسل پرستی والا بیان دے دیاانہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پریہ کہا کہ جب خدا نے اتنے حلال جانور بنائے ہیں تو چائنیز کیوں چمگاڈرکتے اور بلیاں کھاتے ہیں اوران کا خون بھی پیتے ہیں ان کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی ہوگیا جو کہ پاکستان کرکٹ کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ چائینز کی وجہ سے پوری دنیا خطرہ میں آگئی ہے خاص طور پرترقی پذیرممالک زیادہ خطرہ کی زد میں کیونکہ وہاں طبی سہولیات کم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں