ڈیرہ اللہ یار،بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر بچہ جاں بحق

ڈیرہ اللہ یار ( نامہ نگار)ڈیرہ اللہ یار شہر کے مراد کالونی میں بارش کاجمع شدہ پانی میں 7 سالہ امام الدین ولد عبد الحکیم ڈوب کر جاں بحق لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی نوجوان کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں