نوشکی میں دھماکہ و فائرنگ

نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک)نوشکی میں ملح افراد کا سیکیورٹی فورسز پر راکٹو ں سے حملہ ، مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ،نوشکی شہر میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ، زخمی افراد کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ،زخمیوں میں بی بی جوریہ ولد عبدالصمد سکنہ قاضی آباد ،شہناز ولد غلام سرور سکنہ قاضی آباد ،اکرم شاہ ولد آغا اعظم شاہ قاضی آباد ،بلاول ولد عبداسلام سکنہ اسٹیشن ،گزین ولد کوچ نوراحمد بازار شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں