وزیر دفاع خواجہ محمد آصف آج کوئٹہ کا دور ہ کریں گے

کوئٹہ(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف آج کوئٹہ کا دور ہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف آج جمعر ات کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے وزیر دفاع کو اعلیٰ سطح اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات اور سیکورٹی صورتحال پر بریفننگ دی جائے گی ۔اجلاس میں صوبے میں قیام امن کے حوالے سے اہم فیصلے بھی کئے جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں