وڈھ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

خضدار (آن لائن) تحصیل وڈھ کے علاقہ جوئے نورا کے مقام پر روڈ ایکسیڈنٹ میں ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ اور نال کے درمیانی علاقہ جوئے نورا میں موٹرسائیکل سے گرکر مستری خدابخش لانگو نامی شخص جان بجق ہوگئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں