وڈھ، ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق
وڈھ(نمائندہ انتخاب)دراکھالہ میں مزدا ٹرک کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جانبحق ہوگئے۔ جانبحق دونوں افراد کا تعلق وڈھ کے علاقہ لوپ سے ہے۔ جن کی شناخت منیر احمد اور علی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments