کوئٹہ، دو گرہوں میں تصادم ، خاتون سمیت 4افراد زخمی

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 4افرادزخمی ہوگئے ہیں چھیپاذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہزارہ ٹاؤن میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد خان علی، روح اند،عباس اور ایک خاتون زخمی ہوگئی زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں