کوئٹہ، کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ چوک پر بجلی کا کر نٹ لگنے سے عبد ا لو احد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


