بارکھان، ایک اور موبائل ٹاور تباہ ،مجموعی تعداد 5 ہو گئی

بارکھان(یو این اے )بارکھان یونین کونسل اچڑی میں ایک اور موبائل ٹاور مسلح افراد کی زد میں لیویز کے مطابق بارکھان اوچڑی کے مقام پر مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑا دیاگیا، مسلح افراد کی جانب اب تک فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے لیویز فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے اب تک بارکھان میں 5 موبائل ٹاور کو نشانہ بنایا گیا. 70 فیصد آبادی موبائل نیٹ ورک کی سروس محروم ہوگیا پانچوں موبائل کو مسلح افراد نشانہ بنا کر ناکارہ کر دیا ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں