مند، گھریلو ناچاقی کی بنا پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

تربت(نمائندہ انتخاب) تربت کے علاقے مند میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق تلمب مند میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے اپنے ہی بھائی عثمان ولد فقیر محمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، وجہ قتل گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے مزید کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں