خاران،مسلح افراد نے افغانی ریڑھی بان کو اغوا کرلیا

خاران (نامہ نگار )دن دہاڑے چیف چوک خاران سے کاروبار کے غرض سے آنے والے ریڑی بان افغانستان سے تعلق رکھنے والے رؤف نامی مسلح با اثر افراد کے ہاتھوں اغواء،ذرائع کے مطابق آج عصر کے وقت مسلح با اثر گاڑی سوار افراد نے چیف چوک سے کاروبار کے غرض سے آنے والے پشتون ریڑی بان نوجوان روف ولد عبدالغفور کو اغواء کرکے لےگئے۔