پنجگور، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7افراد کے قتل کا مقد مہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج

پنجگور(یو این اے ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سےپنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ،قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں