خضدار فائرنگ، 1شخص جاں بحق ،ایک زخمی

خضدار (اآن لائن) تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اوردوسرے شخص کو زخمی کردیا گیا ہے۔ جاںبحق شخص کی شناخت حاجی نور احمد شاہزئی مینگل کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی شخص کو سول ہسپتال وڈھ منتقل کرکے مقامی انتظامیہ تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں