پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور / پنجگور کے علاقے ٹرمینل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے ٹرمینل کے قریب نامعلوم مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے پیر جان ولد صوفی محمد اسلم سکنہ جائین پروم جان بحق ہو گیا اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments