نوشکی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ
نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے شہر نوشکی میں مسلح افراد کا فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ ۔علاقائی زرائع کا کہنا ہے کہ حملہ زرین جنگل کے مقام پر قائم فورسز کے پوسٹ پر کیا گیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی۔تاہم اس حوالے سے حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔
Load/Hide Comments