تربت، ایف سی کیمپ پر حملہ

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت شہر دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا،تربت ۔ آپسر میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر گرنیڈ لانچر سے حملہ کیا گیا ہے ۔ نقصان کی اطلاع نہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز آپسر میں ایف سی کے کیمپ پر نامعلوم سمت سے ایک گرنیڈ لانچر فائر کیا گیا تاہم اس سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں