سوراب، مسافر کوچ اور ٹرالرمیں تصادم، 10افراد زخمی

سوراب(یو این اے )بلوچستان کے علاقے سوراب میںمسافر کوچ اور کینٹینر میں تصادم، 10 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ اور کینٹینر میں تصادم، 10 افراد زخمی ہوگئے حادثہ سوراب میں کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ پر تارکی کے قریب پیش آیاہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے ایک شخص کی حالت نازک ہے مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی،

اپنا تبصرہ بھیجیں