عمران خان کی دونوں بہنیں گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی دونوں بہنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی چوک میں جاری احتجاج کے دوران پولیس نے عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمی خان کو ڈی چوک سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتاری کے بعد علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو تھانہ ویمن منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں