کراچی ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے،2 خواتین کی لاشیں نکال لی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سینڈزپٹ کے مقام پر ایک خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے، 2 خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں، فیملی کے تمام افراد ایس 36 ہٹ پر پکنک منانے آئے تھےپولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں